- ایُّوب 1
- ایُّوب 2
- ایُّوب 3
- ایُّوب 4
- ایُّوب 5
- ایُّوب 6
- ایُّوب 7
- ایُّوب 8
- ایُّوب 9
- ایُّوب 10
- ایُّوب 11
- ایُّوب 12
- ایُّوب 13
- ایُّوب 14
- ایُّوب 15
- ایُّوب 16
- ایُّوب 17
- ایُّوب 18
- ایُّوب 19
- ایُّوب 20
- ایُّوب 21
- ایُّوب 22
- ایُّوب 23
- ایُّوب 24
- ایُّوب 25
- ایُّوب 26
- ایُّوب 27
- ایُّوب 28
- ایُّوب 29
- ایُّوب 30
- ایُّوب 31
- ایُّوب 32
- ایُّوب 33
- ایُّوب 34
- ایُّوب 35
- ایُّوب 36
- ایُّوب 37
- ایُّوب 38
- ایُّوب 39
- ایُّوب 40
- ایُّوب 41
- ایُّوب 42
- اُس پر جو بے دِل ہونے کو ہے اُس کے دوست
کی طرف سے مِہربانی ہونی چاہئے
بلکہ اُس پر بھی جو قادِرِ مُطلِق کا خَوف چھوڑ دیتا ہے۔ - لیکن مَیں جانتا ہُوں کہ میرا مخلصی دینے والا زِندہ ہے۔
اور آخِر کار وہ زمِین پر کھڑا ہو گا۔ - مَیں اُس کے لبوں کے حُکم سے ہٹا نہیں۔
مَیں نے اُس کے مُنہ کی باتوں کو اپنی ضرُوری خُوراک
سے بھی زِیادہ ذخِیرہ کِیا۔ - لیکن وہ اُس راستہ کو جِس پر مَیں چلتا ہُوں جانتا ہے۔
جب وہ مُجھے تالے گا تو مَیں سونے کی مانِند نِکل آؤں گا۔
میرا پاؤں اُس کے قدموں سے لگا رہا ہے۔
مَیں اُس کے راستہ پر چلتا رہا ہُوں اور برگشتہ نہیں ہُؤا۔ - ہم قادرِ مُطلق کو پا نہیں سکتے۔
وہ قُدّرت اور عدل میں شان دار ہے
اور اِنصاف کی فراوانی میں ظُلم نہ کرے گا۔ - تب ایُّوب نے اُٹھ کر اپنا پَیراہن چاک کِیا اور سر مُنڈایا اور زمِین پر گِر کر سِجدہ کِیا۔ اور کہا ننگا مَیں اپنی ماں کے پیٹ سے نِکلا اور ننگاہی واپس جاؤُں گا۔ خُداوند نے دِیا اور خُداوند نے لے لِیا۔ خُداوند کا نام مُبارک ہو۔
- خُداوند نے شَیطان سے کہا دیکھ اُس کا سب کُچھ تیرے اِختیار میں ہے۔ صِرف اُس کو ہاتھ نہ لگانا۔ تب شَیطان خُداوند کے سامنے سے چلا گیا۔
- مَیں نے اپنی آنکھوں سے عہد کِیا ہے۔
پِھر مَیں کِسی کُنواری پر کیونکر نظر کرُوں؟ - دیکھ! وہ آدمی جِسے خُدا تنبِیہ کرتا ہے خُوش قِسمت ہے۔
اِس لِئے قادِرِ مُطلق کی تادِیب کو حقِیر نہ جان۔ - اور خُداوند نے ایُّوب کی اسِیری کو جب اُس نے اپنے دوستوں کے لِئے دُعا کی بدل دِیا اور خُداوند نے ایُّوب کو جِتنا اُس کے پاس پہلے تھا اُس کا دو چند دِیا۔
متعلقہ موضوعات
فکر مند
کِسی بات کی فِکر...
راستبازی
جو صداقت اور شفقت...
مصائب
اب خُدا جو ہر...
برکت
خُداوند تُجھے برکت دے...
عجب
خُداوند کا خَوف بدی...
دوستی
دوست ہر وقت مُحبّت...