DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

حِزقی ایل 34:‏26

اور مَیں اُن کو اور اُن جگہوں کو جو میرے پہاڑ کے آس پاس ہیں برکت کا باعِث بناؤُں گا اور مَیں بر وقت مِینہہ برساؤُں گا۔ برکت کی بارِش ہو گی۔
حِزقی ایل 34:‏26 - URD