DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

دانی ایل 2:‏23

مَیں تیرا شُکر کرتا ہُوں اور تیری سِتایش کرتا ہُوں
اَے میرے باپ دادا کے خُدا
جِس نے مُجھے حِکمت اور قُدرت بخشی
اور جو کُچھ ہم نے تُجھ سے مانگا تُو نے مُجھ پر ظاہر کِیا
کیونکہ تُو نے بادشاہ کا مُعاملہ ہم پر ظاہِر کِیا ہے۔
دانی ایل 2:‏23 - URD

دن کی بائبل کی آیت

شفقت بھی اَے خُداوند! تیری ہی ہے
کیونکہ تُو ہر شخص کو اُس کے عمل کے مُطابِق بدلہ دیتا ہے۔

بے ترتیب بائبل آیت

پر مَیں کَون اور میرے لوگوں کی حقِیقت کیا کہ ہم اِس طرح سے خُوشی خُوشی نذرانہ دینے کے قابِل ہوں؟ کیونکہ سب چِیزیں تیری طرف سے مِلتی ہیں اور تیری ہی چِیزوں میں سے ہم نے تُجھے دِیا ہے۔اگلی آیت!

DailyVerses.net کو سپورٹ کریں

خدا کے کلام کو پھیلانے میں میری مدد کریں:
عطیہ کریں