- اَے خُداوند! مَیں نے گہراؤ میں سے تیرے حضُور فریاد کی ہے۔
اَے خُداوند! میری آواز سُن لے۔
میری اِلتجا کی آواز پر
تیرے کان لگے رہیں۔ - مَیں خُداوند کا اِنتظار کرتا ہُوں۔ میری جان مُنتظِر ہے
اور مُجھے اُس کے کلام پر اِعتماد ہے۔
متعلقہ موضوعات
سننا
اَے میرے پِیارے بھائِیو!...
انحصار
کیونکہ مَیں خُداوند تیرا...
رحم
پس آؤ ہم فضل...
فضل
پس آؤ ہم فضل...
امید
کیونکہ مَیں تُمہارے حق...
خدا کا کلام
ہر ایک صحِیفہ جو...
دن کی بائبل کی آیت
اب اَے بھائِیو! مَیں تُم سے اِلتماس کرتا ہُوں کہ جو لوگ اُس تعلِیم کے برخِلاف جو تُم نے پائی پُھوٹ پڑنے اور ٹھوکر کھانے کا باعِث ہیں اُن کو تاڑ لِیا کرو اور اُن سے کنارہ کِیا کرو۔بے ترتیب بائبل آیت
اِس واسطے ہم دِلیری کے ساتھ کہتے ہیں کہخُداوند میرا مددگار ہے۔
مَیں خَوف نہ کرُوں گا۔
اِنسان میرا کیا کرے گا؟اگلی آیت!
