- زمِین اور اُس کی معمُوری خُداوند ہی کی ہے۔
جہان اور اُس کے باشِندے بھی۔ - یہ جلال کا بادشاہ کَون ہے؟
لشکروں کا خُداوند۔
وُہی جلال کا بادشاہ ہے۔ (سِلاہ)
متعلقہ موضوعات
خدا
خُداوند تیرا خُدا جو...
زندگی
خُداوند ہر بلا سے...
قادرِ مطلق
اَے خُداوند عظمت اور...
دنیا
نہ دُنیا سے مُحبّت...
عبادت
اَے خُداوند! تُو میرا...
بادشاہی
کیا تُم نہیں جانتے...
دن کی بائبل کی آیت
اِس واسطے ہم دِلیری کے ساتھ کہتے ہیں کہخُداوند میرا مددگار ہے۔
مَیں خَوف نہ کرُوں گا۔
اِنسان میرا کیا کرے گا؟
