- اَے میرے خُدا! میری خُوشی تیری مرضی پُوری کرنے میں ہے
بلکہ تیری شرِیعت میرے دِل میں ہے۔ - اَے خُداوند! تُو مُجھ پر رحم کرنے میں دریغ نہ کر۔
تیری شفقت اور سچّائی برابر میری حِفاظت کریں۔
متعلقہ موضوعات
اطاعت
یِسُوعؔ نے جواب میں...
قانون
اور یہ باتیں جِن...
دل
اپنے دِل کی خُوب...
پیار
مُحبّت صابِر ہے اور...
اعتبار
مگر خُداوند سچّا ہے۔...
تحفظ
خُدا کے سب ہتھیار...