- یہ خُداوند کی شفقت ہے کہ ہم فنا نہیں ہُوئے کیونکہ
اُس کی رحمت لازوال ہے۔
وہ ہر صُبح تازہ ہے۔ تیری وفاداری عظِیم ہے۔ - میری جان نے کہا میرا بخرہ خُداوند ہے اِس لِئے
میری اُمّید اُسی سے ہے۔ - ہم اپنی راہوں کو ڈُھونڈیں اور جانچیں اور خُداوند کی طرف پِھریں۔
متعلقہ موضوعات
اعتبار
مگر خُداوند سچّا ہے۔...
پیار
مُحبّت صابِر ہے اور...
ہمدردی
اور ایک دُوسرے پر...
وفا داری
یہ خُداوند کی شفقت...
امید
کیونکہ مَیں تُمہارے حق...
مادیت پرستی
کیونکہ نہ ہم دُنیا...