- آہ اَے خُداوند خُدا! دیکھ تُو نے اپنی عظِیم قُدرت اور اپنے بُلند بازُو سے آسمان اور زمِین کو پَیدا کِیا اور تیرے لِئے کوئی کام مُشکِل نہیں ہے۔
- دیکھ مَیں خُداوند تمام بشر کا خُدا ہُوں۔ کیا میرے لِئے کوئی کام دُشوار ہے؟
متعلقہ موضوعات
قادرِ مطلق
اَے خُداوند عظمت اور...
تخلیق
خُدا نے اِبتدا میں...
طاقت
تُو مت ڈر کیونکہ...
جنت
کیونکہ خُداوند خُود آسمان...
خدا
خُداوند تیرا خُدا جو...
معجزات
یِسُوعؔ نے اُن کی...
دن کی بائبل کی آیت
پِھر یِسُوعؔ نے بڑی آواز سے پُکار کر کہا اَے باپ! مَیں اپنی رُوح تیرے ہاتھوں میں سَونپتا ہُوں اور یہ کہہ کر دَم دے دِیا۔بے ترتیب بائبل آیت
مَیں اپنی آنکھیں پہاڑوں کی طرف اُٹھاؤُں گا۔میری کُمک کہاں سے آئے گی؟
میری کُمک خُداوند سے ہے
جِس نے آسمان اور زمِین کو بنایا۔اگلی آیت!