- خُداوند تُجھ پر رحم کرنے والا یُوں فرماتا ہے کہ
پہاڑ تو جاتے رہیں اور ٹِیلے ٹل جائیں
لیکن میری شفقت کبھی تُجھ پر سے جاتی نہ رہے
گی اور میرا صُلح کا عہد نہ ٹلے گا۔ - کوئی ہتھیار جو تیرے خِلاف بنایا جائے کام نہ آئے گا
اور جو زُبان عدالت میں تُجھ پر چلے گی تُو اُسے مُجرِم ٹھہرائے گی۔
خُداوند فرماتا ہے یہ میرے بندوں کی مِیراث ہے
اور اُن کی راست بازی مُجھ سے ہے۔
متعلقہ موضوعات
پیار
مُحبّت صابِر ہے اور...
امن
خُداوند تُجھے برکت دے...
اعتبار
مگر خُداوند سچّا ہے۔...
عہد
سو جان لے کہ...
ہمدردی
اور ایک دُوسرے پر...
بھروسہ
سارے دِل سے خُداوند...
دن کی بائبل کی آیت
تُو اپنے باپ اور اپنی ماں کی عِزّت کرنا تاکہ تیری عمر اُس مُلک میں جو خُداوند تیرا خُدا تُجھے دیتا ہے دراز ہو۔بے ترتیب بائبل آیت
اِس واسطے ہم دِلیری کے ساتھ کہتے ہیں کہخُداوند میرا مددگار ہے۔
مَیں خَوف نہ کرُوں گا۔
اِنسان میرا کیا کرے گا؟اگلی آیت!