DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

8 جون، 2023

زبُور 19:‏7 - URD
خُداوند کی شرِیعت کامِل ہے۔ وہ جان کو بحال کرتی ہے۔
خُداوند کی شہادت برحق ہے۔ نادان کو دانِش بخشتی ہے۔