DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

حِزقی ایل 12:‏28

اِس لِئے اُن سے کہہ خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے کہ آگے کو میری کِسی بات کی تکمِیل میں تاخِیر نہ ہو گی بلکہ خُداوند خُدا فرماتا ہے کہ جو بات مَیں کہُوں گا پُوری ہو جائے گی۔
حِزقی ایل 12:‏28 - URD