- ہم کو نہیں! اَے خُداوند! ہم کو نہیں
بلکہ تُو اپنے ہی نام کو
اور اپنی شفقت اور سچّائی کی خاطِر جلال بخش۔ - ہمارا خُدا تو آسمان پر ہے۔
اُس نے جو کُچھ چاہا وُہی کِیا۔
متعلقہ موضوعات
پیار
مُحبّت صابِر ہے اور...
عاجزی
یعنی کمال فروتنی اور...
عبادت
اَے خُداوند! تُو میرا...
وفا داری
یہ خُداوند کی شفقت...
خدا
خُداوند تیرا خُدا جو...
جنت
کیونکہ خُداوند خُود آسمان...
دن کی بائبل کی آیت
تُو مُجھے زِندگی کی راہ دِکھائے گا۔تیرے حضُور میں کامِل شادمانی ہے۔
تیرے دہنے ہاتھ میں دائِمی خُوشی ہے۔
بے ترتیب بائبل آیت
اَے خُدا! تُو میرا خُدا ہے۔ مَیں دِل سے تیرا طالِب ہُوں گا۔خُشک اور پیاسی زمِین میں جہاں پانی نہیں
میری جان تیری پِیاسی اور میرا جِسم تیرا مُشتاق ہے۔اگلی آیت!