- خُداوند اندھوں کی آنکھیں کھولتا ہے۔
خُداوند جُھکے ہُوئے کو اُٹھا کھڑا کرتا ہے۔
خُداوند صادِقوں سے مُحبّت رکھتا ہے۔ - خُداوند پردیسیوں کی حِفاظت کرتا ہے۔
وہ یتِیم اور بیوہ کو سنبھالتا ہے
لیکن شرِیروں کی راہ ٹیڑھی کر دیتا ہے۔
متعلقہ موضوعات
بیماری
اگر تُم میں کوئی...
مندمل ہونا
یِسُوعؔ نے اُس سے...
راستبازی
جو صداقت اور شفقت...
اداسی
صادِق چِلّائے اور خُداوند...
تحفظ
خُدا کے سب ہتھیار...
یتیم
تُم کِسی بیوہ یا...
دن کی بائبل کی آیت
تو پِھر اِنسان کیا ہے کہ تُو اُسے یاد رکھّےاور آدمؔ زاد کیا ہے کہ تُو اُس کی خبر لے؟