DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

زبُور 91

  • جو حق تعالیٰ کے پردہ میں رہتا ہے۔
    وہ قادرِ مُطلق کے سایہ میں سکُونت کرے گا۔
    مَیں خُداوند کے بارے میں کہُوں گا وُہی میری پناہ اور میرا گڑھ ہے۔
    وہ میرا خُدا ہے جِس پر میرا توکُّل ہے۔
  • وہ تُجھے اپنے پروں سے چِھپا لے گا
    اور تُجھے اُس کے بازُوؤں کے نِیچے پناہ مِلے گی۔
    اُس کی سچّائی ڈھال اور سِپر ہے۔

دن کی بائبل کی آیت

احمق اپنے باپ کی تربِیّت کو حِقیر جانتا ہے پر تنبِیہ کا لِحاظ رکھنے والا ہوشیار ہو جاتا ہے۔

روزانہ بائبل کی آیت حاصل کریں:

روزانہ کی اطلاعای میلFacebookAndroid-appآپ کی ویب سائٹ پر

بے ترتیب بائبل آیت

اور خُدا تُم پر ہر طرح کا فضل کثرت سے کر سکتا ہے تاکہ تُم کو ہمیشہ ہر چِیز کافی طَور پر مِلا کرے اور ہر نیک کام کے لِئے تُمہارے پاس بُہت کُچھ مَوجُود رہا کرے۔اگلی آیت!

DailyVerses.net کو سپورٹ کریں

خدا کے کلام کو پھیلانے میں میری مدد کریں:
عطیہ کریں