- خُداوند تیرا خُدا جو تُجھ میں ہے قادِر ہے۔
وُہی بچا لے گا۔
وہ تیرے سبب سے شادمان ہو کر خُوشی کرے گا۔
وہ اپنی مُحبّت میں مسرُور رہے گا۔
وہ گاتے ہُوئے تیرے لِئے شادمانی کرے گا۔ - اَے مُلک کے سب حلِیم لوگو جو خُداوند کے احکام پر چلتے ہو اُس کے طالِب ہو! راست بازی کو ڈُھونڈو۔ فروتنی کی تلاش کرو۔ شاید خُداوند کے غضب کے دِن تُم کو پناہ مِلے۔
متعلقہ موضوعات
خدا
خُداوند تیرا خُدا جو...
خوشی
ہر وقت خُوش رہو۔...
چھڑانے والا
خُداوند تیرا خُدا جو...
گانا
لیکن مَیں تیری قُدرت...
تلاش کرنا
اور تُم مُجھے ڈُھونڈو...
تحفظ
خُدا کے سب ہتھیار...
دن کی بائبل کی آیت
بَبر کے بچّے تو حاجتمند اور بُھوکے ہوتے ہیںپر خُداوند کے طالِب کِسی نِعمت کے مُحتاج نہ ہوں گے۔