DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

یسعیاہ 54:‏10

خُداوند تُجھ پر رحم کرنے والا یُوں فرماتا ہے کہ
پہاڑ تو جاتے رہیں اور ٹِیلے ٹل جائیں
لیکن میری شفقت کبھی تُجھ پر سے جاتی نہ رہے
گی اور میرا صُلح کا عہد نہ ٹلے گا۔
یسعیاہ 54:‏10 - URD

دن کی بائبل کی آیت

ہر مُتنفِّس خُداوند کی حمد کرے
خُداوند کی حمد کرو۔

روزانہ بائبل کی آیت حاصل کریں:

روزانہ کی اطلاعای میلFacebookAndroid-appآپ کی ویب سائٹ پر

بے ترتیب بائبل آیت

خُداوند تُمہاری طرف سے جنگ کرے گا اور تُم خاموش رہو گے۔اگلی آیت!

DailyVerses.net کو سپورٹ کریں

خدا کے کلام کو پھیلانے میں میری مدد کریں:
عطیہ کریں