- تُم خُداوند اور اُس کی قُوّت کے طالِب ہو۔
تُم سدا اُس کے دِیدار کے طالِب رہو۔ - خُداوند کا شُکر کرو اِس لِئے کہ وہ نیک ہے۔
کیونکہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔
متعلقہ موضوعات
طاقت
تُو مت ڈر کیونکہ...
تلاش کرنا
اور تُم مُجھے ڈُھونڈو...
قربت
خُداوند تُمہارے ساتھ ہے...
اعتبار
مگر خُداوند سچّا ہے۔...
عبادت
اَے خُداوند! تُو میرا...
شکرگزاری
ہر وقت خُوش رہو۔...
دن کی بائبل کی آیت
خُداوند کی نِگاہ صادِقوں پر ہےاور اُس کے کان اُن کی فریاد پر لگے رہتے ہیں۔