پس جب کہ مسِیح نے جِسم کے اِعتبار سے دُکھ اُٹھایا تو تُم بھی اَیسا ہی مِزاج اِختیار کر کے ہتھیار بند بنو کیونکہ جِس نے جِسم کے اِعتبار سے دُکھ اُٹھایا اُس نے گُناہ سے فراغت پائی۔

متعلقہ موضوعات
گناہ
کیا تُم نہیں جانتے...
مصائب
اور صِرف یہی نہیں...
پیار
مُحبّت صابِر ہے اور...
امید
کیونکہ مَیں تُمہارے حق...
ایمان
اِس لِئے مَیں تُم...
خاندان
اور یہ باتیں جِن...
دن کی بائبل کی آیت
جو شُکرگُذاری کی قُربانی گُذرانتا ہے وہ میری تمجِید کرتا ہےاور جو اپنا چال چلن درُست رکھتا ہے
اُس کو مَیں خُدا کی نجات دِکھاؤُں گا۔