جو دَولت بطالت سے حاصِل کی جائے کم ہو جائے گی لیکن محِنت سے جمع کرنے والے کی دَولت بڑھتی رہے گی۔
متعلقہ موضوعات
پیسہ
زَر کی دوستی سے...
لالچ
زر دوست رُوپیہ سے...
کام
جو کام کرو جی...
قرضہ
شرِیر قرض لیتا ہے...
پیار
مُحبّت صابِر ہے اور...
امید
کیونکہ مَیں تُمہارے حق...
دن کی بائبل کی آیت
تُم زمِین کے نمک ہو لیکن اگر نمک کا مزہ جاتا رہے تو وہ کِس چِیز سے نمکِین کِیا جائے گا؟ پِھر وہ کِسی کام کا نہیں سِوا اِس کے کہ باہر پَھینکا جائے اور آدمِیوں کے پاؤں کے نِیچے رَوندا جائے۔بے ترتیب بائبل آیت
خُداوند تُجھے برکت دے اور تُجھے محفُوظ رکھّے۔خُداوند اپنا چہرہ تُجھ پر جلوہ گر فرمائے اور تُجھ پر مِہربان رہے۔
خُداوند اپنا چہرہ تیری طرف مُتوجِّہ کرے اور تُجھے سلامتی بخشے۔اگلی آیت!