
ادنےٰ بھائی اپنے اعلیٰ مرتبہ پر فخر کرے۔ اور دَولت مند اپنی ادنیٰ حالت پر اِس لِئے کہ گھاس کے پُھول کی طرح جاتا رہے گا۔
متعلقہ موضوعات
فخر
تکبُّر کے ہمراہ رُسوائی...
عاجزی
یعنی کمال فروتنی اور...
پیسہ
زَر کی دوستی سے...
پیار
مُحبّت صابِر ہے اور...
امید
کیونکہ مَیں تُمہارے حق...
ایمان
اِس لِئے مَیں تُم...
دن کی بائبل کی آیت
حِکمت افضل اصل ہے۔ پس حِکمت حاصِل کر بلکہ اپنے تمام حاصِلات سے فہم حاصِل کر۔بے ترتیب بائبل آیت
جب تُو سَیلاب میں سے گُذرے گا تو مَیں تیرے ساتھ ہُوں گااور جب تُو ندیوں کو عبُور کرے گا تو وہ تُجھے نہ ڈُبائیں گی۔
جب تُو آگ پر چلے گا تو تُجھے آنچ نہ لگے گی اور شُعلہ تُجھے نہ جلائے گا۔اگلی آیت!