DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

15 اپریل، 2024

عِبرانیوں 9:‏22 - URD
اور تقرِیباً سب چِیزیں شرِیعت کے مُطابِق خُون سے پاک کی جاتی ہیں اور بغَیر خُون بہائے مُعافی نہیں ہوتی۔