- کیونکہ وہ ترستی جان کو سیر کرتا ہے
اور بُھوکی جان کو نِعمتوں سے مالا مال کرتا ہے۔ - وہ اپنا کلام نازِل فرما کر اُن کو شِفا دیتا ہے
اور اُن کو اُن کی ہلاکت سے رہائی بخشتا ہے۔
متعلقہ موضوعات
اعتبار
مگر خُداوند سچّا ہے۔...
کھانا
کیونکہ وہ ترستی جان...
مندمل ہونا
یِسُوعؔ نے اُس سے...
خدا کا کلام
ہر ایک صحِیفہ جو...
پیار
مُحبّت صابِر ہے اور...
امید
کیونکہ مَیں تُمہارے حق...
دن کی بائبل کی آیت
شفقت بھی اَے خُداوند! تیری ہی ہےکیونکہ تُو ہر شخص کو اُس کے عمل کے مُطابِق بدلہ دیتا ہے۔
بے ترتیب بائبل آیت
جب تُو سَیلاب میں سے گُذرے گا تو مَیں تیرے ساتھ ہُوں گااور جب تُو ندیوں کو عبُور کرے گا تو وہ تُجھے نہ ڈُبائیں گی۔
جب تُو آگ پر چلے گا تو تُجھے آنچ نہ لگے گی اور شُعلہ تُجھے نہ جلائے گا۔اگلی آیت!
