- خُدا ہماری پناہ اور قُوّت ہے۔
مُصِیبت میں مُستعِد مددگار۔ - خاموش ہو جاؤ اور جان لو کہ مَیں خُدا ہُوں۔
مَیں قَوموں کے درمیان سربُلند ہُوں گا۔ مَیں
ساری زمِین پر سربُلند ہُوں گا۔
متعلقہ موضوعات
اعتبار
مگر خُداوند سچّا ہے۔...
حفاظت
مگر خُداوند سچّا ہے۔...
تحفظ
خُدا کے سب ہتھیار...
خدا
خُداوند تیرا خُدا جو...
امن
خُداوند تُجھے برکت دے...
پیار
مُحبّت صابِر ہے اور...
دن کی بائبل کی آیت
اور خُداوند ہی تیرے آگے آگے چلے گا۔ وہ تیرے ساتھ رہے گا۔ وہ تُجھ سے نہ دست بردار ہو گا نہ تُجھے چھوڑے گا سو تُو خَوف نہ کر اور بے دِل نہ ہو۔بے ترتیب بائبل آیت
یہ خُداوند کی شفقت ہے کہ ہم فنا نہیں ہُوئے کیونکہاُس کی رحمت لازوال ہے۔
وہ ہر صُبح تازہ ہے۔ تیری وفاداری عظِیم ہے۔اگلی آیت!
