- اَے خُداوند! تُو صُبح کو میری آواز سُنے گا۔
مَیں سویرے ہی تُجھ سے دُعا کر کے اِنتظار کرُوں گا۔ - کیونکہ تُو صادِق کو برکت بخشے گا۔
اَے خُداوند! تُو اُسے کرم سے سِپر کی طرح ڈھانک لے گا۔
متعلقہ موضوعات
دعا
ہر وقت خُوش رہو۔...
صبر
جو قہر کرنے میں...
سننا
اَے میرے پِیارے بھائِیو!...
برکت
خُداوند تُجھے برکت دے...
تحفظ
خُدا کے سب ہتھیار...
راستبازی
جو صداقت اور شفقت...
دن کی بائبل کی آیت
کیونکہ خُداوند کے سِوا اَور کَون خُدا ہے؟اور ہمارے خُدا کو چھوڑ کر اَور کَون چٹان ہے؟