- لیکن محصُول لینے والے نے دُور کھڑے ہو کر اِتنا بھی نہ چاہا کہ آسمان کی طرف آنکھ اُٹھائے بلکہ چھاتی پِیٹ پِیٹ کر کہا اَے خُدا! مُجھ گُنہگار پر رحم کر۔
- اُس نے کہا جو اِنسان سے نہیں ہو سکتا وہ خُدا سے ہو سکتا ہے۔
متعلقہ موضوعات
توبہ
تب اگر میرے لوگ...
تبدیلی
تب اگر میرے لوگ...
عاجزی
یعنی کمال فروتنی اور...
فضل
پس آؤ ہم فضل...
گناہ
کیا تُم نہیں جانتے...
معجزات
یِسُوعؔ نے اُن کی...
دن کی بائبل کی آیت
خُدا کے نزدِیک جاؤ تو وہ تُمہارے نزدِیک آئے گا۔ اَے گُنہگارو! اپنے ہاتھوں کو صاف کرو اور اَے دو دِلو! اپنے دِلوں کو پاک کرو۔بے ترتیب بائبل آیت
یہ خُداوند کی شفقت ہے کہ ہم فنا نہیں ہُوئے کیونکہاُس کی رحمت لازوال ہے۔
وہ ہر صُبح تازہ ہے۔ تیری وفاداری عظِیم ہے۔اگلی آیت!