- جَیسا تُو نہیں جانتا ہے کہ ہوا کی کیا راہ ہے اور حامِلہ کی رَحِم میں ہڈِّیاں کیوں کر بڑھتی ہیں وَیسا ہی تُو خُدا کے کاموں کو جو سب کُچھ کرتا ہے نہیں جانے گا۔
- پس غم کو اپنے دِل سے دُور کر اور بدی اپنے جِسم سے نِکال ڈال کیونکہ لڑکپن اور جوانی دونوں باطِل ہیں۔
متعلقہ موضوعات
خدا
خُداوند تیرا خُدا جو...
سمجھنا
کہ مُجھے پُکار اور...
اداسی
صادِق چِلّائے اور خُداوند...
فکر مند
کِسی بات کی فِکر...
دل
اپنے دِل کی خُوب...
صحت
اور تُم خُداوند اپنے...