- تُم مُجھے اُستاد اور خُداوند کہتے ہو اور خُوب کہتے ہو کیونکہ مَیں ہُوں۔
- پس جب مُجھ خُداوند اور اُستاد نے تُمہارے پاؤں دھوئے تو تُم پر بھی فرض ہے کہ ایک دُوسرے کے پاؤں دھویا کرو۔
- مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں کہ نَوکر اپنے مالِک سے بڑا نہیں ہوتا اور نہ بھیجا ہُؤا اپنے بھیجنے والے سے۔
- مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں کہ جو میرے بھیجے ہُوئے کو قبُول کرتا ہے وہ مُجھے قبُول کرتا ہے اور جو مُجھے قبُول کرتا ہے وہ میرے بھیجنے والے کو قبُول کرتا ہے۔
- مَیں تُمہیں ایک نیا حُکم دیتا ہُوں کہ ایک دُوسرے سے مُحبّت رکھّو کہ جَیسے مَیں نے تُم سے مُحبّت رکھّی تُم بھی ایک دُوسرے سے مُحبّت رکھّو۔
- اگر آپس میں مُحبّت رکھّو گے تو اِس سے سب جانیں گے کہ تُم میرے شاگِرد ہو۔
متعلقہ موضوعات
یسوع
یِسُوعؔ نے اُن کی...
عاجزی
یعنی کمال فروتنی اور...
خدمت
پس اَے میرے عزِیز...
پڑوسی
دُوسرا یہ ہے کہ...
پیار
مُحبّت صابِر ہے اور...
غلامی
مسِیح نے ہمیں آزاد...
دن کی بائبل کی آیت
اَے خُدا! میرے اندر پاک دِل پَیدا کراور میرے باطِن میں ازسرِنو مُستقِیم رُوح ڈال۔
بے ترتیب بائبل آیت
(بیتھ) جوان اپنی روِش کِس طرح پاک رکھّے؟تیرے کلام کے مُطابِق اُس پر نِگاہ رکھنے سے۔اگلی آیت!