- خُدا کے لِئے گاؤ۔ اُس کے نام کی مدح سرائی کرو۔
صحرا کے سوار کے لِئے شاہراہ تیّار کرو۔
اُس کا نام یاہ ہے اور تُم اُس کے حضُور شادمان ہو۔
خُدا اپنے مُقدّس مکان میں
یتیِموں کا باپ اور بیواؤں کا دادرس ہے۔ - مَیں اِس عہد کو تُمہارے ساتھ قائِم رکھُّوں گا کہ سب جاندار طُوفان کے پانی سے پِھر ہلاک نہ ہوں گے اور نہ کبھی زمِین کو تباہ کرنے کے لِئے پِھر طُوفان آئے گا۔
متعلقہ موضوعات
تحفظ
خُدا کے سب ہتھیار...
اعتبار
مگر خُداوند سچّا ہے۔...
بھروسہ
سارے دِل سے خُداوند...
شیطان
تُم ہوشیار اور بیدار...
وفا داری
یہ خُداوند کی شفقت...
خوف
تُو مت ڈر کیونکہ...