- خُداوند کا شُکر کرو۔ اُس کے نام سے دُعا کرو۔
قَوموں میں اُس کے کاموں کا بیان کرو۔ - خُداوند اور اُس کی قُوّت کے طالِب ہو۔
ہمیشہ اُس کے دِیدار کے طالِب رہو۔
متعلقہ موضوعات
بولنا
مَوت اور زِندگی زُبان...
انجیلی بشارت
کیونکہ خُداوند نے ہمیں...
عبادت
اَے خُداوند! تُو میرا...
تعریف
اَے خُداوند! تُو میرا...
خدا
خُداوند تیرا خُدا جو...
تلاش کرنا
اور تُم مُجھے ڈُھونڈو...
دن کی بائبل کی آیت
خُداوند نیک اور راست ہے۔اِس لِئے وہ گُنہگاروں کو راہِ حق کی تعلِیم دے گا۔
وہ حلِیموں کو اِنصاف کی ہِدایت کرے گا۔
ہاں وہ حلِیموں کو اپنی راہ بتائے گا۔
