- وہ تیرے دِل کی آرزُو بر لائے
اور تیری سب مشوَرت پُوری کرے! - کِسی کو رتھوں کا اور کِسی کو گھوڑوں کا بھروسا ہے
پر ہم تو خُداوند اپنے خُدا ہی کا نام لیں گے۔
متعلقہ موضوعات
منصوبہ بندی
اپنے سب کام خُداوند...
برکت
خُداوند تُجھے برکت دے...
دل
اپنے دِل کی خُوب...
بھروسہ
سارے دِل سے خُداوند...
بت
اَے بچّو! اپنے آپ...
روحانی جنگ
پس سچّائی سے اپنی...
دن کی بائبل کی آیت
کووّں پر غَور کرو کہ نہ بوتے ہیں نہ کاٹتے۔ نہ اُن کے کھتّا ہوتا ہے نہ کوٹھی۔ تَو بھی خُدا اُنہیں کِھلاتا ہے۔ تُمہاری قدر تو پرِندوں سے کہِیں زِیادہ ہے۔بے ترتیب بائبل آیت
اگرچہ انجِیر کا درخت نہ پُھولےاور تاک میں پَھل نہ لگے
اور زَیتُوؔن کا حاصِل ضائِع ہو جائے
اور کھیتوں میں کُچھ پَیداوار نہ ہو
اور بھیڑ خانہ سے بھیڑیں جاتی رہیں
اور طویلوں میں مویشی نہ ہوں
تَو بھی مَیں خُداوند سے خُوش رہُوں گا
اور اپنے نجات بخش خُدا سے خُوش وقت ہُوں گا۔اگلی آیت!
