- لیکن تُو اَے خُداوند! ہر طرف میری سِپر ہے۔
میرا فخر اور سرفراز کرنے والا۔ - نجات خُداوند کی طرف سے ہے۔
تیرے لوگوں پر تیری برکت ہو! (سِلاہ)
متعلقہ موضوعات
انحصار
کیونکہ مَیں خُداوند تیرا...
قابو پانا
مَیں نے تُم سے...
تحفظ
خُدا کے سب ہتھیار...
نجات
اور کِسی دُوسرے کے...
برکت
خُداوند تُجھے برکت دے...
پیار
مُحبّت صابِر ہے اور...
دن کی بائبل کی آیت
تُو مُجھے زِندگی کی راہ دِکھائے گا۔تیرے حضُور میں کامِل شادمانی ہے۔
تیرے دہنے ہاتھ میں دائِمی خُوشی ہے۔