DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

یُوایل 1:‏12

تاک خُشک ہو گئی۔ انجِیر کا درخت مُرجھا گیا۔
انار اور کھجُور اور سیب کے درخت ہاں مَیدان
کے تمام درخت مُرجھا گئے
اور بنی آدمؔ سے خُوشی جاتی رہی۔
یُوایل 1:‏12 - URD