- خُداوند کی مانِند کوئی قدُّوس نہیں
کیونکہ تیرے سِوا اَور کوئی ہے ہی نہیں
اور نہ کوئی چٹان ہے جو ہمارے خُدا کی مانِند ہو۔ - خُداوند مِسکِین کر دیتا اور دَولت مند بناتا ہے۔
وُہی پست کرتا اور سرفراز بھی کرتا ہے۔
متعلقہ موضوعات
خدا
خُداوند تیرا خُدا جو...
تقدس
پس اَے عزِیزو! چُونکہ...
عبادت
اَے خُداوند! تُو میرا...
پیسہ
زَر کی دوستی سے...
قادرِ مطلق
اَے خُداوند عظمت اور...
عاجزی
یعنی کمال فروتنی اور...
دن کی بائبل کی آیت
اَے خُداوند پر آس رکھنے والو!سب مضبُوط ہو اور تُمہارا دِل قوی رہے۔