
اور اپنی اُمّید کے اِقرار کو مضبُوطی سے تھامے رہیں کیونکہ جِس نے وعدہ کِیا ہے وہ سچّا ہے۔
متعلقہ موضوعات
اعتبار
مگر خُداوند سچّا ہے۔...
امید
کیونکہ مَیں تُمہارے حق...
تسلیم کرنا
جو کوئی اِقرار کرتا...
وعدے
تُو مت ڈر کیونکہ...
وفا داری
یہ خُداوند کی شفقت...
پیار
مُحبّت صابِر ہے اور...
دن کی بائبل کی آیت
چُنانچہ کِتابِ مُقدّس یہ کہتی ہے کہ جو کوئی اُس پر اِیمان لائے گا وہ شرمِندہ نہ ہو گا۔بے ترتیب بائبل آیت
اَے میری جان! تُو کیوں گِری جاتی ہے؟تُو اندر ہی اندر کیوں بے چَین ہے؟
خُدا سے اُمّید رکھ کیونکہ وہ میرے چہرے کی رَونق اور میرا خُدا ہے۔
مَیں پِھر اُس کی سِتایش کرُوں گا۔اگلی آیت!