- تُم کِسی اَیسی آزمایش میں نہیں پڑے جو اِنسان کی برداشت سے باہر ہو اور خُدا سچّا ہے۔ وہ تُم کو تُمہاری طاقت سے زِیادہ آزمایش میں نہ پڑنے دے گا بلکہ آزمایش کے ساتھ نِکلنے کی راہ بھی پَیدا کر دے گا تاکہ تُم برداشت کر سکو۔
- سب چِیزیں روا تو ہیں مگر سب چِیزیں مُفِید نہیں۔ سب چِیزیں روا تو ہیں مگر سب چِیزیں ترقّی کا باعِث نہیں۔
- کوئی اپنی بِہتری نہ ڈھُونڈے بلکہ دُوسرے کی۔
- پس تُم کھاؤ یا پِیو یا جو کُچھ کرو سب خُدا کے جلال کے لئے کرو۔
متعلقہ موضوعات
کھانا
کیونکہ وہ ترستی جان...
اعتبار
مگر خُداوند سچّا ہے۔...
فتنہ
تُم کِسی اَیسی آزمایش...
نشہ
سب چِیزیں میرے لِئے...
خواہش
مگر مَیں یہ کہتا...
خود پر قابو
جو اپنے نفس پر...
دن کی بائبل کی آیت
اور تُو اپنے دِل میں خیال رکھنا کہ جِس طرح آدمی اپنے بیٹے کو تنبِیہ کرتا ہے وَیسے ہی خُداوند تیرا خُدا تُجھ کو تنبِیہ کرتا ہے۔بے ترتیب بائبل آیت
جب میرے دِل میں فِکروں کی کثرت ہوتی ہےتو تیری تسلّی میری جان کو شاد کرتی ہے۔اگلی آیت!
