- مَیں اپنی آنکھیں پہاڑوں کی طرف اُٹھاؤُں گا۔
میری کُمک کہاں سے آئے گی؟
میری کُمک خُداوند سے ہے
جِس نے آسمان اور زمِین کو بنایا۔ - وہ تیرے پاؤں کو پِھسلنے نہ دے گا۔
تیرا مُحافِظ اُونگھنے کا نہیں۔ - خُداوند ہر بلا سے تُجھے محفُوظ رکھّے گا۔
وہ تیری جان کو محفُوظ رکھّے گا۔
خُداوند تیری آمد و رفت میں
اب سے ہمیشہ تک تیری حِفاظت کرے گا۔
متعلقہ موضوعات
انحصار
کیونکہ مَیں خُداوند تیرا...
تخلیق
خُدا نے اِبتدا میں...
حوصلہ افزائی
اور خُداوند ہی تیرے...
بھروسہ
سارے دِل سے خُداوند...
اعتبار
مگر خُداوند سچّا ہے۔...
امید
کیونکہ مَیں تُمہارے حق...
دن کی بائبل کی آیت
مطلَب یہ ہے کہ خُدا نے مسِیح میں ہو کر اپنے ساتھ دُنیا کا میل مِلاپ کر لِیا اور اُن کی تقصِیروں کو اُن کے ذِمّہ نہ لگایا اور اُس نے میل مِلاپ کا پَیغام ہمیں سَونپ دِیا ہے۔بے ترتیب بائبل آیت
یِسُوعؔ نے اُس سے کہا جا تیرے اِیمان نے تُجھے اچّھا کر دِیا۔وہ فی الفَور بِینا ہو گیا اور راہ میں اُس کے پِیچھے ہو لِیا۔اگلی آیت!