- کیونکہ خُداوند کا کلام راست ہے
اور اُس کے سب کام باوفا ہیں۔ - وہ صداقت اور اِنصاف کو پسند کرتا ہے۔
زمِین خُداوند کی شفقت سے معمُور ہے۔ - آسمان خُداوند کے کلام سے
اور اُس کا سارا لشکر اُس کے مُنہ کے دَم سے بنا۔ - مُبارک ہے وہ قَوم جِس کا خُدا خُداوند ہے
اور وہ اُمّت جِس کو اُس نے اپنی ہی مِیراث کے لِئے برگُزِیدہ کِیا۔ - دیکھو! خُداوند کی نِگاہ اُن پر ہے جو اُس سے ڈرتے ہیں۔
جو اُس کی شفقت کے اُمیدوار ہیں۔ - اَے خُداوند! جَیسی تُجھ پر ہماری آس ہے
وَیسی ہی تیری رحمت ہم پر ہو!
متعلقہ موضوعات
اعتبار
مگر خُداوند سچّا ہے۔...
خدا
خُداوند تیرا خُدا جو...
خدا کا کلام
کیونکہ خُدا کا کلام...
سچائی
وہ جو راستی سے...
پیار
مُحبّت صابِر ہے اور...
راستبازی
جو صداقت اور شفقت...