- مَیں نے مُصِیبت میں خُداوند سے دُعا کی۔
خُداوند نے مُجھے جواب دِیا اور کُشادگی بخشی۔ - خُداوند میری طرف ہے مَیں نہیں ڈرنے کا۔
اِنسان میرا کیا کر سکتا ہے؟ - خُداوند پر توکُّل کرنا
اِنسان پر بھروسا رکھنے سے بہتر ہے۔ - یہ وُہی دِن ہے جِسے خُداوند نے مُقرّر کِیا۔
ہم اِس میں شادمان ہوں گے اور خُوشی منائیں گے۔ - آہ! اَے خُداوند! بچا لے۔
آہ! اَے خُداوند! خُوش حالی بخش۔
مُبارک ہے وہ جو خُداوند کے نام سے آتا ہے۔
ہم نے تُم کو خُداوند کے گھر سے دُعا دی ہے۔
متعلقہ موضوعات
تحفظ
خُدا کے سب ہتھیار...
دعا
ہر وقت خُوش رہو۔...
انحصار
کیونکہ مَیں خُداوند تیرا...
تسلی دینے والا
ہمارے خُداوند یِسُوعؔ مسِیح...
خوف
تُو مت ڈر کیونکہ...
بھروسہ
سارے دِل سے خُداوند...
دن کی بائبل کی آیت
میرے ایّام تیرے ہاتھ میں ہیں۔مُجھے میرے دُشمنوں اور ستانے والوں کے ہاتھ سے چُھڑا۔
بے ترتیب بائبل آیت
خُداوند تُجھے برکت دے اور تُجھے محفُوظ رکھّے۔خُداوند اپنا چہرہ تُجھ پر جلوہ گر فرمائے اور تُجھ پر مِہربان رہے۔
خُداوند اپنا چہرہ تیری طرف مُتوجِّہ کرے اور تُجھے سلامتی بخشے۔اگلی آیت!