- میری جان کو خُدا ہی کی آس ہے۔
میری نجات اُسی سے ہے۔ - وُہی اکیلا میری چٹان اور میری نجات ہے۔
وُہی میرا اُونچا بُرج ہے۔ مُجھے زِیادہ جُنبِش نہ ہو گی۔ - اَے میری جان! خُدا ہی کی آس رکھ
کیونکہ اُسی سے مُجھے اُمّید ہے۔ - وُہی اکیلا میری چٹان اور میری نجات ہے۔
وُہی میرا اُونچا بُرج ہے۔ مُجھے جُنبِش نہ ہو گی۔ - میری نجات اور میری شَوکت خُدا کی طرف سے ہے۔
خُدا ہی میری قُوّت کی چٹان اور میری پناہ ہے۔ - شفقت بھی اَے خُداوند! تیری ہی ہے
کیونکہ تُو ہر شخص کو اُس کے عمل کے مُطابِق بدلہ دیتا ہے۔
متعلقہ موضوعات
نجات
اور کِسی دُوسرے کے...
آرام
اَے مِحنت اُٹھانے والو...
روح
لیکن وہاں بھی اگر...
تحفظ
خُدا کے سب ہتھیار...
بھروسہ
سارے دِل سے خُداوند...
اعتبار
مگر خُداوند سچّا ہے۔...
دن کی بائبل کی آیت
تُم ہوشیار اور بیدار رہو۔ تُمہارا مُخالِف اِبلِیس گرجنے والے شیرِ بَبر کی طرح ڈُھونڈتا پِھرتا ہے کہ کِس کو پھاڑ کھائے۔بے ترتیب بائبل آیت
کیونکہ مَیں خُداوند تیرا خُداتیرا دہنا ہاتھ پکڑ کر کہُوں گا مت ڈر۔ مَیں تیری مدد کرُوں گا۔اگلی آیت!
